ٹویوٹا کا 2026 کرولا ماڈل جدید فیچرز کے ساتھ متعارف

ٹویوٹا کا 2026 کرولا ماڈل جدید فیچرز کے ساتھ متعارف

ٹویوٹا گاڑیاں اپنے بہترین معیار، پائیداری، قابل اعتماد ٹیکنالوجی، جدید لیکن سادہ ڈیزائن، آرام دہ ڈرائیونگ اور ایندھن کی معیشت کی وجہ سے بہت مقبول ہیں، یہ تمام خصوصیات اب نئے ماڈل کرولا 2026 میں مزید بہتری کے ساتھ پیش کی گئی ہیں۔

نئے ماڈل میں سب سے نمایاں تبدیلی اس کی نئی شکل اور ماحول دوستی ہے، کرولا کے لیے نئے رنگ شامل کیے گئے ہیں، جن میں پہلی بار اونکس گرے کا خصوصی میٹ فنش بھی شامل ہے، جو صرف GR SPORT ہیچ بیک اور ٹورنگ اسپورٹس ورژنز کے لیے پیش کیا جائے گا۔

اس کے ساتھ ساتھ نیا سٹارم گرے میٹالک کلر بھی متعارف کرایا گیا ہے، اونکس گرے میٹ فنش ٹویوٹا کی مینوفیکچرنگ میں ایک تاریخی قدم ہے، یہ میٹ فنش گاڑی کے خم دار ڈیزائن کو مزید بہتر بناتا ہے

Leave a Comment