پراپرٹی کی خریدو فروخت کرنے والوں کیلئے اہم خبر
پراپرٹی کی خریدو فروخت کرنے والوں کیلئے اہم خبر… See More حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ملک کے اندر پراپرٹی ٹیکس کے دائرہ کار کو دیہاتوں تک وسعت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد قومی آمدنی میں اضافہ اور ٹیکس نیٹ کو مزید مضبوط بنانا ہے، … Read more