اپناگھربنانے والوں کے لیے خوشخبری،لوہے سے مضبوط میٹریل،قیمت اتنی کم کہ آپ خوش ہوجائینگے
)تعمیراتی صنعت میں ایک بڑی تبدیلی کا رجحان اب واضح طور پر سامنے آ رہا ہے۔ روایتی اسٹیل ریبار کی جگہ اب Glass Fiber Reinforced Polymer یعنی GFRP نے لے لی ہے، جسے ماہرین مستقبل کا سب سے مضبوط اور دیرپا تعمیراتی مواد قرار دے رہے ہیں۔ ملک کے معروف تجزیہ کار عامر رضا خان … Read more